POLICE SEARCH OPERATION

خانیوال:آپریشن ردالفساد کےتحت پولیس اور قانون نافذ کرنےوالوں اداروں کا سرچ آپریشن

تھانہ سٹی میانچنوں چکنمبر 131/15میں پولیس ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن کے دوران 29 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 38 افراد کی بائیو میڑک تصدیق کی گئی,سرچ آپریشن کےدوران گھروں، سرائے خانوں اور ہوٹلوں کو چیک کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران دو اشخاص محمد جاوید،شیراز احمد اور ایک وحید افضل گرفتارملزمان سے 2 پسٹل 30 بور، 6 گولیاں برآمد.سرچ آپریشن کے دوران 3 مشتبہ افراد اسلم،محمد اصغر اور محمد علی کو حراست میں لیاگیا