BURNING OF CASE PROPERTY NARCOTICS E.T.C….

     پریس ریلیز
خانیوالDPOخانیوال کی ہدایت پرمورخہ 15-07-2017 بروز ہفتہ فیصلہ شدہ مقدمات کے مال مقدمات کو جناب مجسٹریٹ صاحب کی زیر نگرانی صدر مالخانہ خانیوال میں تلف کیا گیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی لیگل خانیوال مہرمحمدعارف صاحب اور انچارج مالخانہ صدر خانیوال بھی موجود تھے۔مال مقدمات میں ہمہ قسم کا مال شامل تھا جس میں منشیات اور شراب کی بڑی مقدار شامل تھی۔

PIC VIEW