CANDLE LIGHT CEREMONY

On the CANDLE LIGHT CEREMONY to pay tribute " shohada e punjab police" at DPO office. as marked 4 August!!!!
یوم شہیدائے پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانزیب نذیر خان ودیگر پولیس افسران ‘وکلاء ‘علماء کرام وممبر امن کمیٹی اور صحافی برداری شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے اپنی جانیں قربان کرنیوالے پولیس افسران اور جوانوں کو سیلوٹ پیش کررہے ہیں ۔