AWARDED TO THE POLICE OFFICIALS AND POLICE SON

ڈی پی او زاہد نواز مروت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے پولیس ملازمان کے بچوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔ڈی پی او صاحب نے پولیس ملازمان اور انکے بچوں کو مبارکباد دی اور ان کی قابلیت اور محنت کو سراہا۔اور ان میں کیش انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔ڈی پی او صاحب نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ بچے قوم کا قیمتی سرمایہ اور اچھے مستقبل کی نوید ہیں۔

pic view