MOCK EXCERCISE

ڈی پی او جناب زاہد نواز مروت کی ہدایت پر چائنیز کیمپ حویلی کورنگا میں کسی بھی ایمر جنسی صورتحال سے نمبٹنے کیلئے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ پولیس،ایلیٹ فورس،سپیشل پروٹیکشن یونٹ اور آرمی کے جوانوں نے حصہ لیا۔