SEARCH OPERATIONS

تھانہ تلمبہ بستی کبیرسنپال میں پولیس کا سرچ آپریشن..آپریشن کے دوران 35 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی اور 70 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئ..سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری سمیت 4 افراد گرفتار..ملزمان سے رائفل 44 بور,پسٹل 30 بور,7 گولیاں اور 240 گرام ہیروئن برآمد