OPEN KATCHEHRI

ڈی پی او جناب زاہد نواز مروت کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنتے ہوئے۔ڈی پی او صاحب نے اپنے پیغام میں کہا کہ تفتیشی افسران میرٹ کو یقینی بنائیں۔مقدمات کی تفتیش میں بلاوجہ تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی