Body:
On the Candle light ceremony to pay tribute "SHOHADA-E-PUNJAB POLICE" at police lines khanewal as on 4 August 2017
4اگست 2017 ڈسٹرک پولیس آفیسر خانیوال جناب جہانزیب نذیر خان صاحب ،وکلاء حضرات و دیگر معززین خانیوال کے ہمراہ پولیس لائن خانیوال میں شہداء پولیس کے ورثاء کو تحائف تقسیم کرتے ہوئے اور شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کرتے ہوئے۔