Press Conference of DPO Kwl

کبیروالا تھانہ نواں شہر کے علاقہ جمال کے ترگڑ میں گن پوائنٹ پر سکول وین کو روک کر ڈکیتی, ارم رانی کو اغوا اور جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان سجاد اور طارق گرفتار
ڈی پی او جناب رضوان عمر گوندل صاحب پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ملزمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا۔ملزمان کو ڈی این اے میچ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔کیس کی تفتیش میں 161 مشتبہ افراد کو شامل تفتیش کیا گیا اور 44 مشتبہ افراد کا DNA ٹیسٹ کرایا گیا..ملزمان ڈکیتی کی دیگر وارداتوں میں بھی ملوث رہے..کیس کی تفتیش کیلئے ڈی ایس پی کبیروالا کی سربراہی میں خصوصی ٹاسک ٹیم تشکیل دی گئ تھی۔خصوصی ٹاسک ٹیم نے شبانہ روز محنت سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا