SPU RECRUITMENT

سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں کانسٹیبلز کی بھرتی کے دوران چئیرمین ریکروٹمنٹ بورڈ ڈی آئی جی جناب طارق چوہان، ممبران بورڈ ڈی پی او رضوان عمر گوندل اور ایس پی گلگشت ملتان عمران جلیل دوڑ کے مرحلے کی نگرانی کر رہے ہیں۔