CRACK DOWN AGAINST THE CRIMINALS

خانیوال
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال فیصل مختار کی ھدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ خانیوال۔ایس ایچ او تلمبہ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تلمبہ۔ملزم بہادرکے قبضہ سے 50لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس کے علاوہ ملزم محمد اختر سے چرس 200گرام برآمد کی گئی ۔مقدمہ درج ۔ایس آئی حسن اقبال نے ایک شخص اکرام مسیح کو گرفتار کرکے ملزم سے 30لٹر شراب برآمد کر لی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ۔عوام جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں ۔۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی اس حوالہ سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ڈی پی او خانیوال