OPEN COURT IN MIANCHANNU

جناب ڈی ۔پی ۔اوصاحب خانیوال کی زیر صدارت امروز مورخہ06.12.18کو سرکل میاں چنوں میں کھلی کچہری منعقدہوئی جس میں جناب ڈی ۔پی ۔اوصاحب نے عوام الناس کے مسائل سنے اور انکے فوری ازالہ کے سلسلہ میں مقامی پولیس کو احکامات جاری فرمائے۔