EMERGENCY CALL NUMBER

ایمرجنسی فون نمبر:۔
جناب ڈی پی او صاحب رانا محمد معصوم صاحب کی طرف سے جناب ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیس خانیوال میں عوام الناس کی سہولت کیلئے چوبیس گھنٹے میں کسی بھی وقت کرائم اور کریمینلزکے بارہ میں اطلاع دینے کیلئے فون نمبر065.9200180مختص کردیا گیاہے۔نیزاطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔