OFFERING FATEHA FOR APS PESHAWAR SHUHDA

جناب ڈی پی او صاحب خانیوال نے جامع مسجد پولیس لائن خانیوال میں سانحہ اے پی ایس پشاور کے سلسلہ میں قرآن خوانی کا احتمام کیا اور شہداء کیلئے خصوصی دعاکی۔