CRIME AND CRIMINAL CELL

رانا محمد معصوم جناب ڈی پی او صاحب خانیوال کی طرف سے حسب ہدایت جناب ریجنل پولیس آفیسر صاحب ملتان ڈی پی او آفس خانیوال میں کرائم اینڈ کریمینل سیل قائم کیا گیا ہے۔جس کے تحت عوام الناس اور ہر عام خاص شہری چوبیس گھنٹے کسی بھی ناگہانی صورت حال یا کریمینل ایکٹیویٹی کی صورت میں ان ہیلپ لائن نمبرز پر کال کرسکتے ہیں۔