GENERAL PARADE

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنابمحمدمعصوم کی ہدایت پر پولیس لائن خانیوال میں پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس کی نگرانی ڈی ایس پی صاحب ہیڈ کوارٹر محمد فیاض نے کی ۔ اس حوالہ سے ڈی پی او محمد معصوم نے بتایا کہ جوانو ں کو جسمانی طورپر فٹ رہنے کے لیے اورڈسپلن کا معیار مزید بہتر بنانے کے لیے جنرل پریڈ کا باقاعدہ انعقاد کروایا جارہا ہے کیونکہ پریڈ سے جوان دن بھر چوکس اور مستعدرہ کر اپنے فرائض منصبی بہتراندازمیں سرانجام دیں سکیں گے ۔