OPEN COURT

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق خانیوال میں کھلی کچہری لگائی جس میں لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے۔