VISIT TO POLICE LINES KHANEWAL

جناب ڈی پی او صاحب خانیوال نے پولیس لائن خانیوال کا وزٹ کیا ۔دوران وزٹ ریسورس مینجمنٹ سسٹم کا دورہ کیا جبکہ دوسری جانب ہمراہ جناب ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز خانیوال پولیس لائن میں شجر کاری کرتے ہوئے۔