NARCOTICS RECOVERY

خانیوال پولیس کی بڑی کارروائی۔

ایس ایچ او صدر کبیروالہ کی سربراہی میں انچارج چوکی بٹہ کوٹ کی کارروائی۔انچارج چوکی بٹہ کوٹ سب انسپکٹر شعبان گورایہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر مشہور بدنام زمانہ شراب فروش الیاس ولد فیض قوم میرعالم کو گرفتار کر کے چالو بھٹی شراب اور700لیٹرشراب برامد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔