OPEN COURT TMA KABIRWALA

حکومت پنجاب کی ہدایات اور آئی جی صاحب پنجاب کے احکامات کی روشنی میں بلدیہ ہال کبیروالا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنراشفاق احمد چوہدری صاحب اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد معصوم صاحب نے عوام کی شکایات اورمسائل سنیں۔ اے ڈی سی آرآغا ظہیر عباس شیرازی، اے ڈی سی جی محمد اختر منڈھیرا، اسسٹنٹ کمشنر کبیروالہ روبینہ کوثرسمیت‘سی او ضلع کونسل محمد حسین بنگش ‘ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزرقیہ سلطانہ تمام وفاقی اورصوبائی محکموں کے افسران‘ صحافیوں اورشہریوں کی کثیرتعداد میں شرکت۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری او رڈی پی او محمد معصوم میڈیا نمائندگان کو تفصیلات بتاتے ہوئے