OPEN COURT OF RPO MULTAN AT KWL

ریجنل پولیسآفیسرملتان نےجامع مسجد میلاد مصطفی چوک خانیوال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ آپ نےعوام الناس کے مسائل سنےاورموقع پران کےحل کے لیےاحکامات صادرفرمائے۔