GANG RAPE

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک نے کورائی بلوچ میں دو سگی بہنوں سے زیادتی کے کیس میں ان کے بھائی مدعی مقدمہ سے اپنے آفس میں ملاقات کی اور یقین دلایا کہ پولیس کی مکمل ہمدردی متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے آور ملزمان کو ہر صورت میں کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا.